|| Thermosol Industries (Pvt) Ltd ||
 
لاگ ان  
      مرکز
      مستند خاکہ
      اشیاء
      ہماری ٹیکنالوجیز
      ترسیل کی صورت حال
      ملازمت کے مواقع
      وزیٹر کے سوالات کا جواب دینا
      معلومات
      کمپنی کی خبریں
      صنعت کی خبریں
      اکثر پوچھے جانے والے سوالات
      ہم سے رابطہ کیجئے
      سمت
      متعلقہ ویب لنکس
      سائٹ کا نقشہ
 مستقبل کی تقریبات
 
 کمپنی کی نئ خبریں
کوئی جدید خبریں موجود نہیں
 صنعت کی نئ خبریں
صنعت کی نئ خبریں موجود نہیں
 
کنٹریکٹ پلاسٹک
بلَو اینڈ انجیکشن مولڈرز
 

خوش آمدید 

bar.jpg
 
main.jpg

تھرموسول انڈسٹریز (پرائیوٹ) لمیٹیڈ ایک نجی محدود کمپنی ہے جو کہ 1985ءمیں بنائی گئی۔ ہم اعلیٰ کوالٹی کی روایتی اشیاءکو پراسِس کرتے ہیں۔ اور ہم انجیکشن مولڈنگ اور پلاسٹک بلَو مولڈنگ سے تیار ہونے والے پرزہ جات کو بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ہم پاکستان میں سب سے بڑے پلاسٹک بلَو مولڈنگ مشینوں سے گاڑیوں کے پُرزہ جات بنانے والے صنعت کار ہیں۔ ہم اعلیٰ اور صحیح انجینئرنگ کی حامل پلاسٹک کی بننے والی اشیاءکو بنانے کے لیئے پیداواری لچک کی ایک وسیع رےنج کی پیشکش کرتے ہیں۔ ہم اپنی کارخانے میں پہلے ہی سے موجود کیڈ/کیم کی سہولت سے بڑے اور درمیانے سائز/حجم کے بلَو مولڈر بھی تیار کرتے ہیں۔

 

ہماری بلَو مولڈنگ کی گنجائش 0.5لیٹر سے لے کر 80لیٹر تک ہے۔ جس پر ہم حال ہی میں پیداوار کر رہے ہیں۔

۱۔ ائیر کنڈیشننگ ڈکٹنگ سسٹمز

۲۔ واشر جار ٹینکس

۳۔ ریڈی ایٹر جارز

۴۔ بلَو مولڈڈ انجن ریزونیٹر

(۵۔فیول ٹینکس (کو ایکسٹرو ڈِڈ کو پلان کیا جاتا ہے

 

انجیکشن مولڈنگ والی سمت میں/ کی طرف ہم تیار کر رہے ہیں

 

۱۔ انجن کُولنگ سسٹم کے لیئے گلاس ری-اِنفورسڈ-تھرموسٹیٹ ہاﺅسنگ( صرف یورپی ماڈلزکے لیئے)

۲۔ انٹی ریئیر باڈی پینلز‘ ٹرِمز

۳۔ انجن ریڈی ایٹر فینز

(۴۔ ایکسپینشن ٹینکس (ویلڈ کیے گئے

(۵۔ واشر جارز (ویلڈ کیے گئے

 

تھرموسول کو اعلیٰ کوالٹی کی تکمیل اور پیداواری سازو سامان سے ہم آہنگ کیا گیا ہے اور ایک ای-پی-آر-ایس کا منظم نظام اِس کی موثر نگرانی کرتا ہے۔ گاہک کی سو فیصد تسلّی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

 

اپنے آپ کو گاہکوں کے ساتھ لے کر چلتے ہیں جو کہ مکمل طور پر ہمارے اغراض و مقاصد کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ ہمارے پاکستانی گاہکوں کی فہرست میں بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں شامل ہیں جیسا کہ ٹویوٹا-ہونڈا-سوزوکی اور ہنڈائی بھی اِن میں شامل ہے۔ برآمد کرنے کے حوالے سے ہم یورپی ممالک کے ماڈلز کی گاڑیوں کے لئیے مختلف انجینئرنگ کی حامل پلاسٹک کی اشیاءیورپی یونین میں شامل ممالک جس میں برطانیہ بھی شامل ہے‘ کے بڑے بڑے گوداموں کو بہم پہنچاتے ہیں۔